شنگرف ہر بل ایکس
شنگرف ہر بل ایکس داواخانہ اور شنگرف ہربل ایکس ایس ایم سی کی بنیاد 2000 میں حکیم غلام یاسین آرائیں نے رکھی ۔
شنگرف ہربل ایکس دواخانہ کی بنیاد 2000ء میں رکھی گئی۔ اس وقت اس کا نام مطب مہر دواخانہ تھا، اور ساتھ ہی مہر ہربل انڈسٹریز کا بھی آغاز کیا گیا۔ دواخانہ اور انڈسٹری دونوں ہی عوام کی خدمت میں مصروف عمل تھے۔ تاہم، قانونی مسائل کی وجہ سے مہر ہربل انڈسٹریز کو بند کرنا پڑا، اور دواخانہ کا نام بھی تبدیل کرنا پڑا۔
دو ہزار اٹھارہ 2018 میں، دواخانہ کو شنگرف ہربل ایکس کے نام سے رجسٹرڈ کرایا گیا، اور تب سے یہ اسی نام سے جانا جاتا ہے۔ 2020ء میں، دواخانہ نے اپنی خدمات کو وسعت دینے کے لیئے شنگرف ہربل ایکس ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ کا آغاز کیا، جس کا مقصد ادویات کی تجارتی پیمانے پر تیاری اور فراہمی تھا۔
دو ہزار بائیس 20222 میں عوام کے اعتماد اور محبت کو مدنظر رکھتے ہوئےخانیوال میں بیت الشفا کے نام سے ایک اور برانچ کھولی گئی، جو اب بھی کامیابی سے چل رہی ہے۔
یہ دواخانہ اور کمپنی ان روایتی ادویات کو جدید سائنسی طریقوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔تاکہ اپنےپیچیدہ امراض کو بغیر تکلیف کے کامیابی سے شفا یابی حاصل کر سکیں .اور ہم اپنی روایات کو قائم رکھ سکیں ۔
شنگرف ہربل ایکس کے مقاصد
شنگرف ہربل ایکس دواخانہ کے بنیادی مقاصد روایتی یونانی طب کے علم کو محفوظ کرنا، محفوظ اور معیاری یونانی ادویات فراہم کرنا، اور روایتی اور جدید طب کے درمیان پل بنانا ہے۔ ان مقاصد کو مزید تفصیل سے بیان کیا جا رہا ہے
روایتی یونانی طب کے علم کو محفوظ کرنا اور اسے عام لوگوں تک پہنچانا
یونانی طب ایک قدیم طبی نظام ہے جس میں جڑی بوٹیوں، معدنیات اور جانوروں کی مصنوعات کااستعمال کیا جاتا ہے
شنگرف ہربل ایکس دواخانہ اس قدیم علم کو محفوظ رکھنے اور اسے عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔
وہ یونانی طب کی روایات اور اصولوں کو فروغ دیتے ہیں، اور لوگوں کو اس کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔
محفوظ اور معیاری یونانی ادویات فراہم کرنا
شنگرف ہربل ایکس دواخانہ خالص اور معیاری یونانی ادویات تیار کرتا ہے۔
شنگرف اپنی ادویات کی تیاری میں اعلیٰ معیار کے اجزاء استعمال کرتے ہیں، اور سخت کوالٹی کنٹرول کے اقدامات پر عمل کرتے ہیں۔ ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہماری ادویات محفوظ اور موثر ہوں
روایتی اور جدید طب کے درمیان پل بنانا
شنگرف ہربل ایکس روایتی یونانی طب اور جدید طب کے درمیان پل بنانے کی کوشش کرتا ہے۔
شنگرف روایتی طب کے اصولوں کو جدید سائنسی تحقیق کے ساتھ ملا کر موثر علاج فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
شنگرف روایتی اور جدید طبی طریقوں کے درمیان تعاون کو فروغ دیتے ہیں۔
شنگرف ہربل ایکس کی کوششیں
شنگرف ہربل ایکس ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مختلف کوششیں کر رہا ہے
تحقیق اور ترقی
شنگرف ہربل ایکس یونانی ادویات کی تحقیق اور ترقی میں ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔
تعلیم اور تربیت
شنگرف ہر بل ایکس یونانی طب کے بارے میں تعلیم اور تربیت فراہم کرتے ہیں۔
معیاری پیداوار
شنگرف ہربل ایکس اپنی ادویات کی معیاری پیداوار کو یقینی بناتے ہیں۔
عوامی آگاہی
شنگرف یونانی طب کے فوائد کے بارے میں عوامی آگاہی پھیلاتے ہیں
شنگرف ہربل ایکس کی خدمات
شنگرف ہربل ایکس کوالیفائیڈ طبیبوں کی نگرانی میں خالص ادویات کی تیاری اور فراہمی کرتا ہے۔ اور انسانیت کی خدمات میں مصروف ہے ۔ بااخلاق اور ملنسار سٹاف ۔
دیسی، یونانی اور اسلامی ادویات
شنگرف ہربل ایکس دیسی، یونانی اور اسلامی طب کے اصولوں پر مبنی ادویات تیار کرتا ہے۔ کچھ امراض کا علاج بزریعہ قرآ نی آیات کے بھی کیا جاتا ہے ۔
طب نبوی ادویات
یہ دواخانہ طب نبوی کی ادویات بھی فراہم کرتا ہے، جو کہ اسلامی روایات پر مبنی ہیں۔
مساج تھراپی
مساج تھراپی کے ذریعے جسمانی اور ذہنی سکون فراہم کیا جاتا ہے۔
اروما تھراپی
اروما تھراپی میں خوشبوؤں کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔
رنگ و روشنیوں سے علاج
رنگ اور روشنیوں کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
حجامہ تھراپی
حجامہ تھراپی ایک روایتی طریقہ علاج ہے جس میں جسم سے مضر مواد نکالا جاتا ہے۔
جڑی بوٹیوں کی تلاش اور کاشت
شنگرف ہربل ایکس خالص ادویات کی تیاری کے لیے جڑی بوٹیوں کی تلاش، اپنے فارم پر کاشت اور بیرون ملک سے درآمد کرتا ہے۔
آن لائن ادویات کی فراہمی: ہم اپنی تیار کردہ ادویات اور دیگر معروف طبی کمپنیوں کی ادویات آن لائن فراہم کرتے ہیں۔
معروف طبی کمپنیوں کی ادویات: ہم تمام بڑی طبی ادویات بنانے والی کمپنیوں کی ادویات بھی آن لائن فراہم کرتے ہیں۔
صحت سے متعلق مشاورت: ہماری ٹیم صحت سے متعلق مشاورت بھی فراہم کرتی ہے۔
شنگرف ہربل ایکس کا مقصد
شنگرف ہربل ایکس کا بنیادی مقصد خالص اور معیاری ادویات تیار کرکے عوام کی صحت کو بہتر بنانا ہے۔ وہ روایتی طب کے اصولوں کو جدید سائنسی تحقیق کے ساتھ ملا کر موثر علاج فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اہم نکات
دواخانہ 2000ء سے کہروڑ پکا میں عوام کی خدمت کر رہا ہے۔
یہ دواخانہ دیسی، یونانی اور اسلامی ادویات فراہم کرتا ہے۔
شنگرف ہربل ایکس کوالیفائیڈ طبیبوں کی نگرانی میں کام کرتا ہے۔
شنگرف ہر بل ایکس بیت الشفا کے نام سے روحانی امراض کے کامیاب علاج کر تا ہے
شنگرف ہر بل ایکس کا مقصد خالص اور معیاری ادویات فراہم کرنا ہے۔
ان کی ایک برانچ خانیوال میں بیت الشفا کے نام سے قائم ہے ۔
کے ذریعے یا ہمارے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں۔
شنگرف ڈاٹ کام کا انتخاب کیوں کریں؟
دیسی، یونانی اور طب نبوی کے اصولوں پر مبنی علاج اور ادویات۔
معیاری مصنوعات اور خدمات۔
بہترین کسٹمر سروس۔
آن لائن ادویات کی آسان اور محفوظ فراہمی۔
قابل اعتماد ادارہ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ شنگرف ڈاٹ کام پر صحت اور تندرستی کا ایک بہترین تجربہ حاصل کریں گے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
Shingraf Herbal X
Shingraf.com is not just a website; it is a comprehensive platform by Shingraf Herbal X SMC Private Limited, committed to bringing you the best solutions for health and wellness. Our story began with a simple yet powerful vision: to create a place where people can fulfill all their health-related needs.
Our Mission
Our mission is to provide our customers with the best possible solutions for health and wellness. We are committed to providing quality medicines and treatments based on Desi, Unani, and Tib-e-Nabvi principles. We understand that every individual is unique, and we work hard to meet their specific needs.
What We Offer
At Shingraf.com, you will find a wide range of health and wellness products and services, including
: Treatment for All Diseases
We provide treatments based on Desi, Unani, and Tib-e-Nabvi principles
: Desi, Unani and Tib-e-Nabvi Medicines
We manufacture high-quality Desi, Unani, and Tib-e-Nabvi medicines
: Online Medicine Delivery
We provide online delivery of our manufactured medicines and medicines from other well-known pharmaceutical companies
Medicines from Reputable Pharmaceutical Companies
We also offer online delivery of medicines from all major pharmaceutical companies
Health-Related Consultation: Our team also provides health-related consultations
Our Values
Quality: We never compromise on quality
Traditional Wisdom: We believe in the principles of Desi, Unani, and Tib-e-Nabvi
Customer Satisfaction: Our top priority is the health and happiness of our customers
Transparency: We are honest and transparent with our customers
Reliability: We are reliable and trustworthy
Contact Us
We would love to hear from you! If you have any questions or comments, please do not hesitate to contact us. You can reach us via email or through our social media channels.
Why Choose Shingraf.com
Treatments and medicines based on Desi, Unani, and Tib-e-Nabvi principles
Quality products and
Excellent customer service
Easy and secure online medicine delivery
Reliable organization
We hope you have an excellent health and wellness experience at Shingraf.com
...Thank you for being so supportive

ماشاءاللہ بہت اچھی ابتداء ہے اور انسانیت کا درد رکھنے والے ہیں ۔ آپ کے مقاصد بہت اچھے ہیں ۔ ہم دعاء کرتے ہیں کہ اللہ آپ کے ارادوں کو کامیاب بنائے اور اپ کے ادارے کو کامیابیوں سے نوازے امین
Thanks sir
کمال جناب حکیم صاحب اللہ اپ کو اپ کے نیک اردوں میں کامیابی عنایت فرمائے
Thanks Dear
I read about section and i like your thought good . Carry on dear Godbless you .
thanks Dear
MashaAllah Ap kay jazbat aur ap ki soch ko salam . Dua go hoon ke Allah pak kamyabion say nawazay
شکریہ جنابہ صاحبہ
MashaAllah